یمن سے راکٹ حملے میں چار سعودی شہری زخمی
صنعاء (این این آئی)یمن سے سعودی عرب کے ایک سرحدی قصبے میں کیے گئے راکٹ حملوں میں کم سے کم چار سعودی شہری زخمی ہوگئے ،جرمن ریڈیو کے مطابق یمن کے اندر سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے الجیزان میں راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے۔خیال… Continue 23reading یمن سے راکٹ حملے میں چار سعودی شہری زخمی







































