بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ترکی بغاوت ، فتح اللہ کا ہاتھ, طیب اریردوان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو جمہوریت پر شب خون مارنے میں شریک ہے وہ ریاست کے سامنے جوابدہ ہے چاہے وہ فوجی ہو یا عدلیہ کا جج، بغاوت کرنے والے فوجی، وردی میں ملبوس دہشت گرد ہیں۔یمرجنسی کے نفاذ کے بعد گرفتار افراد کی نظر بندی کی مدت 4 دن سے ایک ماہ کردی گئی ہے، ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط ہیں ان کو فارغ کردیا گیا ہے۔ترکی کے سرکاری ٹی وی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اب تک 13ہزار165 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے،جن میں فوجی اہلکار اور عدلیہ کے ججز بھی شامل ہیں،جو بغاوت میں شریک تھے۔اردوان نے مزید کہا کہ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد گرفتار افراد کی نظر بندی کی مدت 4 دن سے ایک ماہ کردی گئی ہے، ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط ہیں ان کو فارغ کردیا گیا ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ 934 اسکول، 109 طالب علم ڈورمیٹری، 15 یونیورسٹیز، 104 فاونڈیشنز، 35 صحت کے ادارے، 1ہزار 125 خیراتی تنظیموں اور 19 یونینوں کو بند کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…