بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان براہ راست مذاکرات کریں ہم حاضر ہیں،افغان وزارت خارجہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

طالبان براہ راست مذاکرات کریں ہم حاضر ہیں،افغان وزارت خارجہ

کابل (نیوز ڈیسک)افغان وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ملک میں قیام امن کے لیے متعدداقدامات اٹھائے جارہے ہیں اوریہ عمل روکنے والا نہیں بلکہ جاری وساری رہے گا،مقامی میڈیا کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ایک عہدیدارنے بتایاکہ تمام گروپ تنازعے کے پر امن حل کے لیے افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کریں… Continue 23reading طالبان براہ راست مذاکرات کریں ہم حاضر ہیں،افغان وزارت خارجہ

بنگلہ دیشی پاکستان کے 170ملین ہڑپ کرگئے،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2016

بنگلہ دیشی پاکستان کے 170ملین ہڑپ کرگئے،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ حکام نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں بتایا کہ قانون کے مطابق یورو بانڈز خریدنے والوں کے نام نہیں بتا سکتے۔نیشنل بنک آف پاکستان کی بنگلہ دیش برانچ میں ہونے والے فراڈ کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ این بی پی نے 1994میں بنگلہ دیش میں کام شروع… Continue 23reading بنگلہ دیشی پاکستان کے 170ملین ہڑپ کرگئے،تہلکہ خیز انکشاف

سیزفائر پر عمل کریں گے، شامی صدراسد کی روسی ہم منصب کو یقین دہانی

datetime 24  فروری‬‮  2016

سیزفائر پر عمل کریں گے، شامی صدراسد کی روسی ہم منصب کو یقین دہانی

دمشق(نیوزڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے سیز فائر معاہدے پر عمل کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور شامی صدر… Continue 23reading سیزفائر پر عمل کریں گے، شامی صدراسد کی روسی ہم منصب کو یقین دہانی

برطانیہ نے یورپی یونین چھوڑی توہمیں بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،چیک جمہوریہ وزیراعظم

datetime 24  فروری‬‮  2016

برطانیہ نے یورپی یونین چھوڑی توہمیں بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،چیک جمہوریہ وزیراعظم

پراگ(نیوز ڈیسک)چیک جمہوریہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کے نتیجے میں برطانیہ اگر یورپی یونین سے راستے جدا کرتا ہے تو ان کے ملک میں بھی اِس مناسبت سے یعنی یورپی یونین چھوڑنے کی بحث کا آغاز ہو سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چیک جمہوریہ کے وزیراعظم بوہوسلاو سوبوتکا نے ملکی دارالحکومت پراگ… Continue 23reading برطانیہ نے یورپی یونین چھوڑی توہمیں بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے،چیک جمہوریہ وزیراعظم

غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی ،برطانیہ میں بڑا اقدام ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی ،برطانیہ میں بڑا اقدام ہوگیا

لندن(نیوزڈیسک) ورکرز پر غیر ملکیوں سے شادیوں پرپابندی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے، ایشین امیج میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ حکومت کی عاید کردہ پابندی کے ذریعے کم وبیش نصف یعنی 50فیصد ورکنگ فورس کوغیر قانونی طورپر غیر ملکیوں سے ممکنہ شادیوں سے روکا… Continue 23reading غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی ،برطانیہ میں بڑا اقدام ہوگیا

مودی کی مذہب پرستی نے بھارت میں ثقافتی جنگ شروع کر دی ، وال سٹریٹ

datetime 24  فروری‬‮  2016

مودی کی مذہب پرستی نے بھارت میں ثقافتی جنگ شروع کر دی ، وال سٹریٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اخباروال اسٹریٹ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی طرف سے مذہب سے متاثر جارحانہ قومیت پرستی مسلط کرنے کی کوششوں نے ملک میں ثقافتی جنگ شروع کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہرلال یونیورسٹی میں کشمیری حریت رہنمافضل گوروکی برسی کے موقع… Continue 23reading مودی کی مذہب پرستی نے بھارت میں ثقافتی جنگ شروع کر دی ، وال سٹریٹ

امریکی اب بھی چین کو بڑی معیشت سمجھتے ہیں ،سروے

datetime 24  فروری‬‮  2016

امریکی اب بھی چین کو بڑی معیشت سمجھتے ہیں ،سروے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی عوام کو یقین ہے کہ امریکہ کی بجائے چین دنیا کی نمایاں اقتصادی قوت ہے۔یہ بات گذشتہ روز جاری کئے جانے والے ایک گیلپ سروے میں بتائی گئی ہے۔ تین فروری سے سات فروری تک کئے جانے والے اس سروے کے مطابق 50فیصد امریکی چین کو نمایاں اقتصادی قوت سمجھتے ہیں جبکہ… Continue 23reading امریکی اب بھی چین کو بڑی معیشت سمجھتے ہیں ،سروے

برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی کی وزارت خارجہ نے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی جاسوسی کی خبر منظر عام پرآنے کے بعد امریکی سفیرکو طلب کر لیا۔اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور ان کے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی… Continue 23reading برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) نیپال میں لاپتہ ہونیوالے طیارے کا ملبہ مل گیا جبکہ اس میں سوار تمام 23 افراد بھی ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائے حادثہ کے قریبی قصبہ میاگدائی سے پولیس آفیسر بشو راج خادکا نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ ٹکروں میں بکھرا ہوا ہے اور اس میں سوار… Continue 23reading نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک