چین کا خطر ناک بیلسٹک میزائل کا تجر بہ ویڈیو جا ری کر دی گئی
بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنے پہلے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کے تجربتے کی فوٹیج جاری کی ہے جو کہ اس نے چھ سال قبل کیا تھا۔ چین کی ایک ویب سائٹ نے2010ء میں کئے گئے اپنے بیلسٹک میزائل تجربے کی فوٹیج جاری کی ہے۔ تجربے بارے چین کے ایک محقق چن ڈیمنگ نے کہا… Continue 23reading چین کا خطر ناک بیلسٹک میزائل کا تجر بہ ویڈیو جا ری کر دی گئی









































