ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری، اگلا ہدف کون ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  جولائی  2016 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد جلاوطن رہنما فتح اللہ گولن کے حامیوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ میولت چاؤس آؤلو نے کہا کہ وہ اپنی وزارت کو بھی گولن کے حامیوں سے پاک کریں گے۔ ایک مقامی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اس کریک ڈاؤن کے تحت وہ وزارت خارجہ میں سفیروں تک کی سطح کے افسران کو معطل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک ترک سفیروں کو فی الحال نہیں ہٹایا جائے گا، تاہم ان ہی کی سطح کے وہ افسر، جو ترکی میں وزارت خارجہ میں موجود ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب ٹرکش ایئرلائنز نے بھی فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبے میں 211 افراد کو برخواست کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…