ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدارتی انتخاب، امریکی صدر اوباما کے بھائی کے اعلان نے سب کو حیران کردیا

datetime 25  جولائی  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اوباما کے سوتیلے بھائی مالک اوباما کا کہنا ہے کہ اسے ٹرمپ کے انتخابی نعرے نے متاثر کیا ہے اسی لیے وہ اس بار اسے ہی ووٹ دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر باراک اوباما کے سوتیلے بھائی مالک اوباما کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ دل سے بات کرتے ہیں اور ان کی جانب سے امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے کی بات ایک زبردست نعرہ ہے ۔مالک اوباما کا کہنا تھا کہ صدر اوباما کی انتظامیہ کی مایوس کارکردگی کی وجہ سے انہوں نے اپنی سیاسی وابستگی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نومبر میں ہونے والے انتخاب میں وہ ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…