سعودی عرب،تارکین وطن سے اہم ذریعہ معاش چھین لیاگیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب،تارکین وطن سے اہم ذریعہ معاش چھین لیاگیا، ریاض میں 100 اور مکہ مکرمہ میں موبائل کی 17 دکانوں کو سر بمہر کر دیا گیا۔ دکانیں بند کرنیوالوں کو پانچ دن کی مہلت دیدی گئی۔ غیر ملکی موبائل کا کاروبار کرنیوالے کسی دوسرے کاروبار میں منتقل ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading سعودی عرب،تارکین وطن سے اہم ذریعہ معاش چھین لیاگیا







































