جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مستقبل کے بادشاہ کو ’’ماں جی‘‘ کی جانب سے ڈانٹ پڑ گئی، وجہ کیا تھی ؟ جانئے

datetime 18  جون‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادہ ویلیئم دو بچوں کا باپ اور مستقبل کا بادشاہ لیکن شاہی اداب سے نا واقف نکلا۔ ملکہ الزبتھ نے سلامی کے دوران بیٹھنے پر شہزادہ ویلیئم کو جھاڑ پلا دی۔ ملکہ برطانیہ کی نوے ویں سالگرہ کے حوالے سے رائل ایئر فورس کے طیارے ملکہ الزبتھ کو سلامی پیش کر رہے تھے جبکہ شاہی خاندان بکھنگم پیلس کی بالکونی سے سلامی کا نظارہ کر رہا تھا۔اس دوران شہزادہ ویلیئم اپنے بیٹے جارج سے باتیں کرتے ہوئے بیٹھ گیا۔ ملکہ کچھ دیر شہزادے کو دیکھتی رہی جب وہ نہ اٹھا تو ان کو کندھے سے ہلا کر کھڑے ہونے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…