صدارتی نامزدگی، نیویارک میں ہلیری اور ٹرمپ کی جیت
نیویارک(نیوزڈیسک)ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ پارٹی کی سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے اپنی اپنی جماعتوں کی نامزدگی کے حصول کے لیے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے سلسلے میں امریکی ریاست… Continue 23reading صدارتی نامزدگی، نیویارک میں ہلیری اور ٹرمپ کی جیت