مسلمانو ں کی بڑھتی تعداد سے بھارت پریشان ، حکومت کو مضحکہ خیز مشورہ دیدیا گیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول کیلئے سنگ پریوار کے بعد بھارتی وزیر گریراج سنگھ نے بھی صرف دو بچوں کا قانون بنانے کا مطالبہ کردیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے کہاکہ مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول نہ ہوا تو بھارت ایک اور پاکستان بن جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں… Continue 23reading مسلمانو ں کی بڑھتی تعداد سے بھارت پریشان ، حکومت کو مضحکہ خیز مشورہ دیدیا گیا