صدر اوباما کی وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری، واشنگٹن ڈی سی میں کتنا بڑا گھر لے لیا؟ گھر کی قیمت کیا ہے؟
واشنگٹن/لندن(آئی این پی)امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری شروع کردی اسی سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں 8ہزار200 مربع فٹ کاعظیم الشان گھر لیز پر لے لیا ۔برطانوی اخبار ’’دی ٹیلی گراف ‘‘ کے مطابق صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔اوباما نے واشنگٹن ڈی… Continue 23reading صدر اوباما کی وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری، واشنگٹن ڈی سی میں کتنا بڑا گھر لے لیا؟ گھر کی قیمت کیا ہے؟