نیویارک پرائمری میں ٹرمپ اور کلنٹن نے بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں
واشنگٹن (نیوزڈیسک) ارب پتی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق خاتون اول ہلیری کلنٹن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں گزشتہ شب ہونے والی پرائمریز میں ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ نے اور ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے ہلیری کلنٹن نے بڑی کامیابیاں… Continue 23reading نیویارک پرائمری میں ٹرمپ اور کلنٹن نے بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں