کینیڈین وزیراعظم کا غریب بچوں کیساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے
نیویارک(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نیویارک کے باکسنگ جم میں غریب بچوں کو باکسنگ کے داو¿ پیچ سکھائے،وہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق معاہدے پر دستخطوں کیلئے آجکل نیویارک میں ہیں۔تفصیلات کےمطابق جسٹن ٹروڈو گزشتہ روز بروکلین کی گلیسن جم گئےجہاں غریب بچوں کوباکسنگ کی مفت تربیت دی جاتی ہے اس موقع پر جسٹن ٹروڈوبھی… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کا غریب بچوں کیساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے