بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتہا پسند ہندوؤں کا گرجاگھر پر حملہ، متعدد زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتہا پسند ہندوؤں کا گرجاگھر پر حملہ، متعدد زخمی

رائے پور(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتہا پسند ہندوؤں نے ایک گرجاگھر پر حملہ کرکے وہاں عبادت میں مصروف کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چھتیس گڑھ کے علاقے خامردی میں پیش آیا جہاں ایک گرجا گھرمیں ہندو انتہا پسندوں کیایک جتھے نے اس وقت دھاوا بولا جب وہاں… Continue 23reading بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتہا پسند ہندوؤں کا گرجاگھر پر حملہ، متعدد زخمی

بھارتی ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے میں بم سے اڑانے کی دھمکی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

بھارتی ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے میں بم سے اڑانے کی دھمکی

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بم سے اڑادینے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے این ایس سی بوس ایئرپورٹ کی انتظامیہ کو ای میل موصول ہوئی جس میں ایئرپورٹ کو ایک روز کے اندر بم دھماکے سے نقصان پہنچانے کی دھمکی… Continue 23reading بھارتی ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے میں بم سے اڑانے کی دھمکی

یورپ بھر میں 48ہزارپاکستانیوں نے پناہ کی درخواست دی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

یورپ بھر میں 48ہزارپاکستانیوں نے پناہ کی درخواست دی

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین نے کہاہے کہ یورپ بھر یں 48ہزارپاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے دفتر شماریات یوروسٹیٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2015ءکے دوران یورپ بھر میں اڑتالیس ہزار پاکستانی شہریوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔یورپی یونین کے دفتر… Continue 23reading یورپ بھر میں 48ہزارپاکستانیوں نے پناہ کی درخواست دی

سوڈان کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی چل بسے

datetime 6  مارچ‬‮  2016

سوڈان کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی چل بسے

خرطوم(نیو زڈیسک)سوڈان میں پاپولر کانگریس پارٹی کے سربراہ اور معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی ہفتے کے روز 84 سال کی عمر میں وفات پاگئے،ان کی موت انجائنا کے سبب واقع ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سواڈن کے طبی حکام نے بتایا کہ الترابی کو دارالحکومت خرطوم کے روئل کیئر ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل… Continue 23reading سوڈان کی معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر حسن الترابی چل بسے

امریکا:ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکا،3 افراد زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

امریکا:ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکا،3 افراد زخمی

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکے اور آگ لگنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ایمرجنسی حکام کے مطابق ٹیکساس کے شہر پاساڈینا میں برازیل کی نیشنل آئل کمپنی کی ریفائنری میں جنریٹر پھٹنے سے زودار دھماکا ہو گیا۔ جس کے بعد آگ لگ گئی۔جس سے ریفائنری کا ایک حصہ جل کر تباہ… Continue 23reading امریکا:ٹیکساس میں آئل ریفائنری میں دھماکا،3 افراد زخمی

روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے شامی اپوزیشن کی نمائندہ عسکری تنظیم جیش الاسلام کے ساتھ جنگ بندی کا دعویٰ کیا ہے مگر دوسری جانب جیش الاسلام نے جنگ بندی کے روسی اعلان کی سختی سے تردید کی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو وزارت دفاع نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ترکی نے النصرہ فرنٹ… Continue 23reading روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر نے سعودی ولی عہد کو ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’’لیجن نیشنل آنر‘‘پیش کردیا جو علاقے اور دنیا بھر میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے شہزادہ محمد بن نائف کی کوششوں کا اعتراف ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد سعودی… Continue 23reading فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2016

تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں داعش کے خلاف لڑنے کے لیے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے شدت پسند تنظیم داعش سے لڑنے کے لیے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا… Continue 23reading تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں

datetime 6  مارچ‬‮  2016

اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں دوبچہ پالیسی کے نفاذ کے بعدملک بھر میں دوکروڑ بیس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔بیجنگ کے صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بچوں کی پیدائش میں غیر متوقع اضافہ کی دو وجوہات ہیں جن میں سے ایک… Continue 23reading اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں