جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

صوفیہ (نیوز ڈیسک)بلغاریہ کے وسطی قصبے پزاردڑیک میں مکمل حجاب اوڑھنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔مقامی حکومت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے قصبے کی آبادیوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور سکیورٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بلقانی ریاست میں خواتین پر مکمل برقع اوڑھنے… Continue 23reading حکومت کا نیا فیصلہ ، خواتین کے مکمل برقع اوڑھنے پر پابندی

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی اراکین کانگریس نے ایف سولہ طیاروں کی پاکستان کو فروخت کے اوبامہ انتظامیہ کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طیارے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بجائے بھارت کیخلاف استعمال ہوسکتے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس ماٹ سالمن نے سماعتی کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت، بڑی شخصیت نے مخالفت کر دی

عورتوں کی ڈرائیونگ کا معاملہ، سعودی نائب ولی عہد کا بیان آگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

عورتوں کی ڈرائیونگ کا معاملہ، سعودی نائب ولی عہد کا بیان آگیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ عورتوںکی ڈرائیونگ پر پابندی کا فیصلہ حکومت کو نہیں ، سعودی سماج کو کرنا ہے ۔صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت سعودی حکومت تیل پر انحصار کو کم سے کم کر کے سرمایہ کاری… Continue 23reading عورتوں کی ڈرائیونگ کا معاملہ، سعودی نائب ولی عہد کا بیان آگیا

میر ی خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف انتہا پسند اسلام کو روکنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور ہوائی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

میر ی خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف انتہا پسند اسلام کو روکنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور ہوائی

واشنگٹن ( نیوزڈیسک )امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی کے بعد اپنی خارجہ پالیسی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا ہے کہ انکی خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف انتہا پسند اسلام کو روکنا ہو گا ۔واشنگٹن میں بین الاقوامی امور… Continue 23reading میر ی خارجہ پالیسی کا بڑا ہدف انتہا پسند اسلام کو روکنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور ہوائی

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

datetime 28  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوری غیر ملکی تارکین وطن کے ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی ایک تجویز پر اتوار کے روز ہونے والے اپنے اجلاس میں غور کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکیوں کے ترسیلات زر پر ٹیکس کی تجویز مجلس شوری کی خزانہ کمیٹی کے رکن حسام العنقری نے پیش کی ۔ خلیج… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں تازہ طوفانی بارشوں اور آندھی کے نتیجے میں دو الگ الگ واقعات کے دوران ایک معتمر جاں بحق اور کم سے کم چھ زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد حرام کے قریب تیز ہوا کے باعث ہوٹل کی کھڑکی ٹوٹ کرنیچے آگری جس کے نتیجے میں وہاں موجود چھ عازمین عمرہ… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر آ گئی

سعودی دارالحکومت میں 400خواتین کا ایسا اقدام کہ آپ بھی جان کر داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016

سعودی دارالحکومت میں 400خواتین کا ایسا اقدام کہ آپ بھی جان کر داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

رےاض(نیوزڈیسک)سعودی دارالحکومت مےں 4ماہ کے عرصہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں بیرون ممالک سے آئی ہوئی ملازمت پیشہ خواتین کی اسلام میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا شاندار نتائج برآمد ہو رہے ہےں ۔گزشتہ چار ماہ کے دوران صرف ریاض شہر میں… Continue 23reading سعودی دارالحکومت میں 400خواتین کا ایسا اقدام کہ آپ بھی جان کر داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

55 سالہ برطانوی خاتون کے ہاں عجیب و غریب کام ، جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016

55 سالہ برطانوی خاتون کے ہاں عجیب و غریب کام ، جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پچاس سال سے زاید عمرکی خواتین کے ہاں عموما بچوں کی پیدائش کی شرح کم ہو جاتی ہے مگربعض اوقات قدرت بڑھاپے میں بھی اولاد دے کراپنےمعجزے دکھاتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں برطانیہ میں پیش آیا جہاں ایک 55 سالہ خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش نے… Continue 23reading 55 سالہ برطانوی خاتون کے ہاں عجیب و غریب کام ، جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

ہیلی کاپٹروں کی خریدار ی میں سونیا گاندھی پر الزامات،لوک سبھا میں ہنگامہ

datetime 27  اپریل‬‮  2016

ہیلی کاپٹروں کی خریدار ی میں سونیا گاندھی پر الزامات،لوک سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی(نیو زڈیسک) بھارتی ایوان زیریں(لوک سبھا)میں کانگریس کی سربراہ سونیاگاندھی پر ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں رشوت حاصل کرنے کے الزام پر ایوان میں ہنگامہ برپا ہوگیا، کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اس الزام کاسامنا ہے کہ انھوں نے ایک اطالوی کمپنی سے ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے ایک سودے میں کمیشن… Continue 23reading ہیلی کاپٹروں کی خریدار ی میں سونیا گاندھی پر الزامات،لوک سبھا میں ہنگامہ