ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی دباؤ پر بھارت نے ایغور سماجی کارکن کا ویزا منسوخ کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

چینی دباؤ پر بھارت نے ایغور سماجی کارکن کا ویزا منسوخ کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت نے جرمنی میں بسنے والے ایک ایغور نسل سماجی کارکن کو دیا گیا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ ایغوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے دولکان عیسیٰ کو چین نے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عیسیٰ کو شمالی بھارتی ریاست میں جلا وطن تبتی حکومت… Continue 23reading چینی دباؤ پر بھارت نے ایغور سماجی کارکن کا ویزا منسوخ کر دیا

سعودی عرب بطور سزا کوڑے مارنا، ہاتھ پاؤں کاٹنا بند کرے،اقوام متحدہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب بطور سزا کوڑے مارنا، ہاتھ پاؤں کاٹنا بند کرے،اقوام متحدہ

جنیوا(نیوزڈیسک)ایذا رسانی اور جسمانی تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے ہاں مجرموں کو کوڑے مارنے اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دینے کی صورت میں دی جانے والی جسمانی سزاؤں کا سلسلہ بند کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کے جسمانی تشدد اور ایذا… Continue 23reading سعودی عرب بطور سزا کوڑے مارنا، ہاتھ پاؤں کاٹنا بند کرے،اقوام متحدہ

اٹلی کامہاجرین روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی شروع کرنے کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2016

اٹلی کامہاجرین روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی شروع کرنے کا اعلان

روم(نیوزڈیسک) اطالوی وزیر دفاع روبرتا پینوٹی نے کہاہے کہ لیبیا سے اٹلی آنے والے تارکین وطن کو روکنے کے لیے بحیرہ روم میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا بحری مشن تین ماہ بعد شروع ہو جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی کے وزیر دفاع روبرتا پینوٹی نے ایک مقامی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں کہاکہ… Continue 23reading اٹلی کامہاجرین روکنے کے لیے نیٹو مشن جلد ہی بحیرہ روم میں بھی شروع کرنے کا اعلان

آسٹریلیا میں فوجی تقریب پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ٗ سولہ سالہ نو جوان ملزم گرفتار

datetime 25  اپریل‬‮  2016

آسٹریلیا میں فوجی تقریب پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ٗ سولہ سالہ نو جوان ملزم گرفتار

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا میں پولیس نے 16 سالہ نوجوان پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اینزیک ڈے کی تقریبات کے موقعے پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق 16 سالہ نوجوان سڈنی میں صبح کے وقت منعقد ہونی والی ایک تقریب پر حملے کی منصوبہ بندی… Continue 23reading آسٹریلیا میں فوجی تقریب پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ٗ سولہ سالہ نو جوان ملزم گرفتار

قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

کراچی/اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں مقیم افغان طالبان کا ایک وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے تاہم دفترخارجہ نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایاکہ اسلام آباد میں بعض سفارتی ذرائع کے… Continue 23reading قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

datetime 25  اپریل‬‮  2016

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک )سعودی کمیشن برائے سیاحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے اور مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی جا سکیں گے،سعودی کمیشن برائے سیاحت نے سیاحت کے فروغ… Continue 23reading عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

الخلیل (نیوزڈیسک) غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسلمانوں کی تاریخ جامع مسجد ابراہیمی کو یہودیوں کے مذہبی تہوار ”عیدالفصح“ کے دوران دو روز کےلئے بند کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو اسنینہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے… Continue 23reading مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں کی قیادت کوئٹہ اور پشاور میں مقیم ہے جہاں سے افغانستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے،پاکستان سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع نہیں ،پاکستان اچھے اور… Continue 23reading افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان

datetime 25  اپریل‬‮  2016

چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان

گوانگ ژو (نیوز ڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ میں زبردست طوفان نے تباہی مچا دی ، طوفان سے 7افراد زخمی ہو گئے جبکہ تین گاﺅں میں 540مکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ، شدید زخمی4افراد کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا یا گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک گاﺅں میں 2000مربع میٹر کے علاقے میں… Continue 23reading چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان