ترکی میں بغاوت کا سرغنہ سامنے آ گیا
استنبول (نیوز ڈیسک) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن ازترک نے بغاوت کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ عرب ٹی وی کے مطابق ترک فضائیہ کے سابق سربراہ نے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اس بات کا اعتراف انہوں نے دوران تفتیش کیا۔ اس سے قبل وہ ایسی کسی سازش… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کا سرغنہ سامنے آ گیا









































