جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

datetime 29  اپریل‬‮  2016

شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے شام میں مزید فوجی بھجوانے کے اعلان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے محاذ کو امریکیوں کا قبرستان بنا دیں گے، جس طرح امریکیوں کو افغانستان اور عراق کے محاذوں پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا گیا، اسی طرح… Continue 23reading شام کو امریکی فوج کا قبرستان بنا دیں گے،ایران

دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر

datetime 29  اپریل‬‮  2016

دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ، میں روس کے صدر پوٹن کے ساتھ تبادلہ خیال کا شدید خواہش مند ہوں تا کہ چین اور روس کے درمیان جامع حکمت عملی کے تحت تعلقات کو مزید فروغ… Continue 23reading دونوں ممالک دوستانہ تعلقات کو نسل در نسل منتقل کرنے کیلئے یہ کام کریں ، چینی صدر

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرترک صحافیوں کو 2 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرترک صحافیوں کو 2 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے شہر استبول کی عدالت نے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبدو کے گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر دو صحافیوں کو دو، دو سال قید کی سزا سنادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ سزا حزب اختلاف کے تحت چلنے والے روزنامہ جمہوریت کے دو کالم نگاروں کو سنائی گئی ۔سزا پانے والے… Continue 23reading گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرترک صحافیوں کو 2 سال قیدکی سزا سنا دی گئی

7.3 شدت کے زلزلے کے بعد وارننگ جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2016

7.3 شدت کے زلزلے کے بعد وارننگ جاری

پورٹ ویلا (نیوز ڈیسک ) بحرالکاہل کے ملک وانواتو میں 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ وانواتو کے نیشنل سونامی وارننگ سنٹر کی جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد وارننگ جاری

اسرائیل سے متعلق متنازعہ بیان برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ کو مہنگا پڑ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اسرائیل سے متعلق متنازعہ بیان برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ کو مہنگا پڑ گیا

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے اسرائیل سے متعلق بیان دینے پر معطل کی گئی رکنِ پارلیمان ناز شاہ نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔بریڈ فورڈ ویسٹ سے برطانوی دارالعوام کی رکن بننے والی ناز شاہ کو ان کی اس فیس بک پوسٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس… Continue 23reading اسرائیل سے متعلق متنازعہ بیان برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ کو مہنگا پڑ گیا

اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں دائیں بازو کی عوامیت پسند سیاسی جماعت آلٹرنیٹیوفارجرمنی( اے ایف ڈی) نے کل(ہفتہ کو) اپنے ایک کنوینشن میں اسلام مخالف منشور اپنانے کا اعلان کردیا،جرمن میڈیا کے مطابق آلٹرنیٹیو فار جرمنی نامی یہ پارٹی (اے ایف ڈی) ہمسایہ ملک آسٹریا کی جماعت فریڈم پارٹی جیسے ان سیاسی گروپوں سے متاثر نظر آتی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاناما نے امریکہ سے معاہدہ کر لیا، وجہ انتہائی دلچسپ

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پاناما نے امریکہ سے معاہدہ کر لیا، وجہ انتہائی دلچسپ

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکا اور پاناما کے درمیان امریکی شہریوں کے اکاؤنٹس کی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاناما امریکا کو ان کے شہریوں کے تمام اکاؤنٹس کی معلومات دے گا جب کہ پاناما کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل جائے گا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق پاناما پیپرز… Continue 23reading پاناما نے امریکہ سے معاہدہ کر لیا، وجہ انتہائی دلچسپ

تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

datetime 29  اپریل‬‮  2016

تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

روم(نیوزڈیسک) اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی نے آسٹریا کی جانب سے دونوں ممالک کے مابین سرحدی راستہ بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔ اٹلی اور آسٹریا کی سرحد ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں ملتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اطالوی وزیر اعظم نے یہ بیان آسٹریا… Continue 23reading تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت کے ایک وزیر کے مطابق حکومت جنسی جرائم میں ملوث افراد کا رجسٹر شائع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے،مختلف وزارتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہدایات تیار کی جا رہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں یہ بات داخلہ امور کی جونیئر وزیر کرن رجیجو کے حوالے سے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا