بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں دو سے زائد خود کش بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک،19 زخمی ہوگئے۔خودکش دھماکے مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے کئے گئے ،یہ دھماکے شامی سرحد کے نزدیک لبنان کے ایک گاؤں میں کئے گئے ،جس میں 6 افراد ہلاک،19 زخمی
ہوگئے۔حملوں میں تین لبنانی اہلکار زخمی ہوئے۔ جبکہ ہلاک ہو نے والوں میں تمام شہری شامل ہیں
لبنان، خود کش بم دھماکے، 6 افراد ہلاک،19 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں