سعو دی عرب سے بڑی خبر آگئی ! بڑی کمپنی نے 50 ہزار ملا زمین فارغ کر نے کا اعلان
ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی ایک بڑی تعمیراتی کمپنی ’بن لادن گروپ‘ نے سعودی حکومت کی جانب سے تیل کی کم قیمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد اپنے 50 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی شاہی خاندان بن لادن گروپ کو کئی دہائیوں سے بڑے تعمیراتی منصوبوں کے ٹھیکے دیتا رہا… Continue 23reading سعو دی عرب سے بڑی خبر آگئی ! بڑی کمپنی نے 50 ہزار ملا زمین فارغ کر نے کا اعلان