بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گیارہ ستمبر حملوں میں ایرانی ہاتھ،ہنگامہ خیز فیصلہ سامنے آگیا،ایران کو اربوں ڈالر ہرجانہ اداکرنے کا حکم

datetime 11  مارچ‬‮  2016

گیارہ ستمبر حملوں میں ایرانی ہاتھ،ہنگامہ خیز فیصلہ سامنے آگیا،ایران کو اربوں ڈالر ہرجانہ اداکرنے کا حکم

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں ایک امریکی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں ایران کو11ستمبر 2001کے حملوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایران کو حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو 10.5 ارب ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔جرمن اخبارکے مطابق امریکی عدالت کے جج جارج ڈینیئلز نے… Continue 23reading گیارہ ستمبر حملوں میں ایرانی ہاتھ،ہنگامہ خیز فیصلہ سامنے آگیا،ایران کو اربوں ڈالر ہرجانہ اداکرنے کا حکم

سعودی عرب کیلئے بھارت اور پاکستان میں اصل فرق کیا ہے؟سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کیلئے بھارت اور پاکستان میں اصل فرق کیا ہے؟سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سعودی عرب کیلئے بھارت اور پاکستان میں اصل فرق کیا ہے؟سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا،ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات دورکرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہیں تاہم خود کو کسی پر مسلط نہیں کریں گے… Continue 23reading سعودی عرب کیلئے بھارت اور پاکستان میں اصل فرق کیا ہے؟سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا

میرا جانشین فکری و عملی انقلابی ہونا چاہئے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 11  مارچ‬‮  2016

میرا جانشین فکری و عملی انقلابی ہونا چاہئے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے رہبراعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے نو منتخب رہبر کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کرتے وقت اس امر کو یقینی بنائیں کہ نیا سپریم لیڈر فکری اور عملی طور پر ولایت فقیہ کے انقلاب کا علم بردار ہو اور اصلاح پسندوں کے نظریات سیاس… Continue 23reading میرا جانشین فکری و عملی انقلابی ہونا چاہئے،ایرانی سپریم لیڈر

شامی رجیم پر بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخرہے،اوباما

datetime 11  مارچ‬‮  2016

شامی رجیم پر بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخرہے،اوباما

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوبامانے کہاہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کےخلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر کوئی فوجی کارروائی نہ کرنے کا کوئی افسوس نہیں ہے ،شامی رجیم کےخلاف’سرخ لکیر‘عبور کرنے کے باوجود بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخر ہے۔ ایک انٹرویو میں صدر اوباما نے کیمیائی حملے پر شام کے… Continue 23reading شامی رجیم پر بمباری نہ کرنے کے فیصلے پر فخرہے،اوباما

بنگلہ دیشی نژاد مسلمانوں کو مہاجرین سمجھا جائے،بی جے پی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیشی نژاد مسلمانوں کو مہاجرین سمجھا جائے،بی جے پی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی نے آسام میں لاکھوں مسلم تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کر دینے کاعندیہ دیا ہے اورکہاہے کہ ریاستی حکومت بنانے کے بعد غیرقانونی طریقوں سے آنے والے مہاجرین کو بیدخل کر دیا جائے گا۔بھارتی ریاست آسام میں اگلے مہینے ریاستی اسمبلی کے الیکشن ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بنگلہ دیشی نژاد مسلمانوں کو مہاجرین سمجھا جائے،بی جے پی

نوازشریف نے بیٹی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ‘ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2016

نوازشریف نے بیٹی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ‘ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ‘‘نے وزیراعظم نوازشریف کے لبرل ازم کے ایجنڈے کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اس بات کو سمجھتے ہیں کہ بین الاقومی برادری کو ایک ترقی پسند پاکستان کی ضرورت ہے وہ پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،انکی سو چ ہے کہ ایک اعتدال… Continue 23reading نوازشریف نے بیٹی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ‘ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈرنے پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 11  مارچ‬‮  2016

امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈرنے پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی جنرلوں نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کیلئے پاکستان پر زور دیا ہے۔ امریکا کے تین اعلیٰ کمانڈرز نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے، ساتھ ہی انہوں نے اوباما انتظامیہ کی طرف سے پاکستان کی امداد جاری رکھنے… Continue 23reading امریکی فوج کے اعلیٰ کمانڈرنے پاکستان سے کیا مطالبہ کردیا؟

پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

نئی دہلی؍ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات دورکرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں تاہم خود کو کسی پرمسلط نہیں کریں گے ، پاکستان سعودی عرب کا تاریخی اتحادی ہے اور رہے… Continue 23reading پاک بھارت اختلافات ختم کرانے کو تیار ہیں, سعودی عرب

پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

datetime 11  مارچ‬‮  2016

پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وائس ائیر چیف ائیر وائس مارشل دھانوا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ایف 16طیاروں نے زندگی اور بھی مشکل کردی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان کے مطابق انہوں نے تسلیم کیا کہ بھارتی ائیر… Continue 23reading پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت