بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

یورپ کے بعد امریکی صوبے میں بھی تباہی پھر گئی،9 فوجیوں سمیت 16 ہلاک

datetime 4  جون‬‮  2016

یورپ کے بعد امریکی صوبے میں بھی تباہی پھر گئی،9 فوجیوں سمیت 16 ہلاک

ٹیکساس(آئی این پی )امریکہ کے جنوبی صوبہ ٹیکساس میں پچھلے ایک ہفتہ سے جاری بارشوں کے بعد سیلاب نے تبائی مچادی جس کے نتیجے میں 9 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے،سیلاب سے سیکڑوں مکان زیر آب آگئے ، جیلوں سے قیدیوں کو بھی نکالنا پڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں پچھلے ایک… Continue 23reading یورپ کے بعد امریکی صوبے میں بھی تباہی پھر گئی،9 فوجیوں سمیت 16 ہلاک

افغانستان کے بارے میں چین کے امریکہ کو انتباہ نے ہلچل مچادی

datetime 4  جون‬‮  2016

افغانستان کے بارے میں چین کے امریکہ کو انتباہ نے ہلچل مچادی

سنگاپور (آئی این پی )افغانستان کے بارے میں چین کے امریکہ کو انتباہ نے ہلچل مچادی،اپنے سلامتی کے وعدے پورے کرے اور جتنی جلدی ممکن ہو سکے افغانستان سے اپنی فوج واپس بلا لے،چین کا انتباہ، ایک اعلیٰ چینی فوجی اہلکار نے ہفتے کو چین کے بارے میں امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر کے چین… Continue 23reading افغانستان کے بارے میں چین کے امریکہ کو انتباہ نے ہلچل مچادی

ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام اور عراق میں اپنی مشترکہ دشمن داعش کیخلاف امریکا کیساتھ تعاون کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ عالمی طاقتوں کیساتھ تاریخی نیوکلیئر سمجھوتے کے باوجود… Continue 23reading ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے تارکینِ وطن پرآخروہ ٹیکس لگاہی دیاجس کا امکان تھا

datetime 4  جون‬‮  2016

سعودی عرب نے تارکینِ وطن پرآخروہ ٹیکس لگاہی دیاجس کا امکان تھا

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی مالیاتی کمیٹی نے تارکینِ وطن کی ترسیلات زر پر مجوزہ ٹیکس کی حمایت کردی ہے۔اس ٹیکس کی شرح پہلے سال چھے فی صد ہوگی ،پھر بتدریج کم ہوکر دو فی صد ہوجائے گی ۔پانچ سال کے بعد بعد یہی دو فی صد شرح برقرار رہے گی۔عرب… Continue 23reading سعودی عرب نے تارکینِ وطن پرآخروہ ٹیکس لگاہی دیاجس کا امکان تھا

پٹھان کوٹ واقعہ،بھارتی وزیردفاع نے پھر پلٹا کھالیا،پاکستان کو انتباہ

datetime 4  جون‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ،بھارتی وزیردفاع نے پھر پلٹا کھالیا،پاکستان کو انتباہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں ،جوبھی فیصلہ آئے گا اسے منظرعام پر لائیں گے کشمیر پر بھارت کا موقف واضح ہے،کسی ملک میں مداخلت نہیں چاہتے تاہم اگر کسی نے دراندازی کی تو بھرپورجواب دینے کی صلاحیت ہمارے پاس ہر وقت موجود ہے،بھارتی ٹی… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ،بھارتی وزیردفاع نے پھر پلٹا کھالیا،پاکستان کو انتباہ

شام میں جنگ کی آگ بھڑکانے کیلئے امریکہ اور اتحادیوں کا نیا اقدام

datetime 4  جون‬‮  2016

شام میں جنگ کی آگ بھڑکانے کیلئے امریکہ اور اتحادیوں کا نیا اقدام

حلب(این این آئی)شام کے صوبے حلب میں امریکا کے ہوائی جہازوں نے باغیوں کے لیے ہتھیار پھینکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ بھی جلد ہی محصور شامی علاقوں میں ہوائی جہازوں کے ذریعے خوراک اور ادویات پھینکنے کا ارادہ رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے کہاکہ امریکا نے… Continue 23reading شام میں جنگ کی آگ بھڑکانے کیلئے امریکہ اور اتحادیوں کا نیا اقدام

شارٹ سکرٹ یا نیکر پہننے والوں کیلئے چین میں حیرت انگیز اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

شارٹ سکرٹ یا نیکر پہننے والوں کیلئے چین میں حیرت انگیز اعلان

بیجنگ (این این آئی)چین نے اعلان کیا ہے کہ گاجوٹی شرٹ ،شارٹ یا نکر پہن کر آنے والوں کو شادی کا الائسنس جاری نہیں کیا جائیگا،چینی میڈیا کے مطابق شہر کی سول افیئر بیورو نے شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے نئی شرائط کا اعلان کیا جس کے تحت شادی کا اجازت نامہ ان جوڑوں… Continue 23reading شارٹ سکرٹ یا نیکر پہننے والوں کیلئے چین میں حیرت انگیز اعلان

ایران مصر سے کیا چاہتاہے؟مصر کے صدر نے انوکھا الزام عائد کردیا

datetime 4  جون‬‮  2016

ایران مصر سے کیا چاہتاہے؟مصر کے صدر نے انوکھا الزام عائد کردیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ایران میں سازشی قوتیں مصر اور خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ اور تنازعات پیدا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ دو سمندری جزیروں کی سعودی عرب کو حوالگی پر سیخ پا عناصر مصر اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بگاڑنے کی سازشوں میں مصروف عمل… Continue 23reading ایران مصر سے کیا چاہتاہے؟مصر کے صدر نے انوکھا الزام عائد کردیا

یورپ میں تباہی مچ گئی،لاکھوں افراد حواس باختہ،فرانس کے صدر کا ’’غیرمعمولی‘‘اعلان

datetime 4  جون‬‮  2016

یورپ میں تباہی مچ گئی،لاکھوں افراد حواس باختہ،فرانس کے صدر کا ’’غیرمعمولی‘‘اعلان

پیرس (این این آئی)یورپ میں تباہی مچ گئی،لاکھوں افراد حواس باختہ،فرانس کے صدر کا ’’غیرمعمولی‘‘اعلان،یورپ میں سیلاب نے تباہی مچادی فرانس سے لیکر یوکرین تک سیلاب کے نتیجے میں پندرہ افرادہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوئے ،ادھر فرانس کے شہر پیرس میں بہنے والے دریائے سین میں 30 سال کا سب سے اونچے درجے کا… Continue 23reading یورپ میں تباہی مچ گئی،لاکھوں افراد حواس باختہ،فرانس کے صدر کا ’’غیرمعمولی‘‘اعلان