جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کی نئی پارلیمنٹ میں علماءاورخواتین۔۔۔ حیرت انگیز صورتحال سامنے آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

ایران کی نئی پارلیمنٹ میں علماءاورخواتین۔۔۔ حیرت انگیز صورتحال سامنے آگئی

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران کی پارلیمان کے نومنتخب اراکین اس ماہ جب حلف لیں گے تو ان میں علما کے مقابلے میں خواتین ارکان کی تعداد زیادہ ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں جاری وساری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور صدر حسن روحانی کے اتحادی… Continue 23reading ایران کی نئی پارلیمنٹ میں علماءاورخواتین۔۔۔ حیرت انگیز صورتحال سامنے آگئی

یورپ میں تارکین وطن کا جینامحال ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 2  مئی‬‮  2016

یورپ میں تارکین وطن کا جینامحال ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

برلن(نیوز ڈیسک ) یورپ میں تارکین وطن کا جینامحال ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،جرمن پولیس نے کہاہے کہ جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں تو کمی ہو رہی ہے تاہم یہاں موجود کیمپوں پر حملوں میں کمی تاحال نہیں ہو سکی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں جرائم سے… Continue 23reading یورپ میں تارکین وطن کا جینامحال ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

مساجد کے مینار اور برقع نا منظور، اہم یورپی ملک میں نیا انتخابی منشور سامنے آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2016

مساجد کے مینار اور برقع نا منظور، اہم یورپی ملک میں نیا انتخابی منشور سامنے آگیا

برلن(نیوز ڈیسک ) نئی جرمن سیاسی جماعت ’آلٹرنیٹیو فار جرمنی(اے ایف ڈی ) کے ارکان نے اپنی جماعت کے اس انتخابی منشور کی حمایت کر دی، جس کے مطابق اسلام آئین سے مطابقت نہیں رکھتا۔ انہوں نے مساجد کے میناروں اور برقعے پر پابندی کی بھی وکالت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں یہ نئی… Continue 23reading مساجد کے مینار اور برقع نا منظور، اہم یورپی ملک میں نیا انتخابی منشور سامنے آگیا

سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جانیوالوں کے ساتھ المناک حادثہ

datetime 2  مئی‬‮  2016

سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جانیوالوں کے ساتھ المناک حادثہ

روم (نیوز ڈیسک ) بحیرہ روم میں دو کشتیوں کے سمندر برد ہونے کے نتیجے میں ایک سو مہاجرین لاپتہ ہو گئے ، ان دو حادثات میں ممکنہ طور پر سو مہاجرین ہلاک ہوئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے بتایا کہ لیبیا سے اطالوی جزائر کا رخ کرنے والی ایک… Continue 23reading سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جانیوالوں کے ساتھ المناک حادثہ

بھارت میں گرمی سے ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

بھارت میں گرمی سے ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ، آندھرا پردیش اوراڑیسہ میں اپریل کے دوران گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے زائدہوگئی جہاں درجہ حرارت مسلسل کئی روز تک44ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہا… Continue 23reading بھارت میں گرمی سے ایک ماہ کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز گئی

داعش میں کس اسلامی ملک کے 3000 نو جوان شامل ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

datetime 2  مئی‬‮  2016

داعش میں کس اسلامی ملک کے 3000 نو جوان شامل ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے لیے حکومت کے پاس جتنی بھی اہم معلومات ہوتی ہیں انہیں طے شدہ سرکاری طریقے کے مطابق متعلقہ محکموں اور وزارت دفاع تک پہنچایا جاتا ہے۔وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading داعش میں کس اسلامی ملک کے 3000 نو جوان شامل ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچا دی

بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی

datetime 2  مئی‬‮  2016

بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب میں ایک نوجوان نے اس وقت اپنے سر میں گولی مار لی جب وہ پستول کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ نوجوان کو زخمی حالت میں ضلع پٹھان کوٹ کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد… Continue 23reading بھارتی ریاست پنجاب میں نوجوان نے سیلفی لیتے ہوئے سر میں گولی مار لی

بھارت، جہیزکا لالچ،روزانہ کتنی خواتین قتل ہورہی ہیں؟ افسوسنا ک انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2016

بھارت، جہیزکا لالچ،روزانہ کتنی خواتین قتل ہورہی ہیں؟ افسوسنا ک انکشافات

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت کی پارلیمان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2012 سے2014 میں تین برس کے درمیان جہیز کے لین دین سے منسلک 24700 اموات درج کی گئیں۔نیشنل کرائم بیورو کے ریکارڈ کے مطابق 2012 میں 8233 نئی شادی شدہ خواتین کی جہیز کے لین دین کے حوالے سے موت ہوئی… Continue 23reading بھارت، جہیزکا لالچ،روزانہ کتنی خواتین قتل ہورہی ہیں؟ افسوسنا ک انکشافات

مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز،سعودی عرب میںیوم مزدورپر وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 1  مئی‬‮  2016

مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز،سعودی عرب میںیوم مزدورپر وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز،سعودی عرب میںیوم مزدورپر وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،سعودی عرب کے شہر مکہ میں مزدوروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر نوبسوں کو اگ لگا دی۔خلیجی اخبار کے مطابق ملک کے مغربی شہر مکہ میں مزدورں کی جانب سے نو بسوں کو آگ لگانے کا… Continue 23reading مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز،سعودی عرب میںیوم مزدورپر وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا