پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا کر کے اسلام مخالف نفرت کا اظہار کیا گیا ،دھماکے کے وقت مسجد میں سیکڑوں افراد نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ میں مسجدکے باہر گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پٹرول بم دھماکا کیا۔نماز کے دوران دھماکے کی آواز سن کر نمازی باہر آئے تو ایک گاڑی کو جلتے ہوئے دیکھا جبکہ مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف پیغام بھی درج تھا۔پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا گیاتھا۔ دھماکے سے ایک گاڑ ی مکمل طور پر جل گئی تھی جبکہ دیگر چار گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































