ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )ائیر پورٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ، بھارتی میڈیا کے مطاب بتایا جارہا ہے کہ استنبول ائیر پورٹ پر دھماکوں کے بعد ممبئی ائیر پورٹ پر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی بڑھا دیا گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں کئی بار وارننگ دی گئیں ہیں اور ممبئی ایئر پورٹ کو شدید خطرہ لاحق ہے ،
استنبول بم دھماکے، ترک صدر کی عالمی برادری سے تعاون کی اپیل ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب ا ردوان کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں استنبول میں اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملے کے نتیجہ میں 50 افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ استنبول میں پھٹنے والے بم کسی دوسرے ملک کے شہر میں کسی بھی ایئر پورٹ پر ہو سکتے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں شدید افسوس ہے کہ اس میں بے گناہوں کی جانیں چلیں گئیں اور سینکڑوں زخمی حالت میں ہسپتالوں میں ہیں ، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اب زیادہ دیر چھپ نہیں سکتے ، انہوں نے متاثرین کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت بھی کی ، انہوں نے ان حملوں کے سد باب کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
استنبول دھماکوں کے بعد ممبئی کے بعد بڑی خبرآگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں