بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2016

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے الزام عائدکیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کی پامالیاں اپنے عروج پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بچوں اور معذور افراد کو بھی تشدد… Continue 23reading یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود! اقوام متحدہ کی مسلمان ملک سے متعلق دلخراش رپورٹ منظر عام پر آ گئی

داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

datetime 12  مارچ‬‮  2016

داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

بغداد(نیوزڈیسک )عراقی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے بھیجے گئے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔ اس طیارے کو عراقی فورسز کے ان لڑاکا یونٹوں کی جاسوسی کے لیے بھیجا گیا تھا جو رمادی شہر کی بقیہ ماندہ اراضی کو آزاد کرانے کی تیاری کررہے ہیں،غیرملکی… Continue 23reading داعش کی کمر ٹوٹ گئی ، زبردست نقصان

امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

datetime 12  مارچ‬‮  2016

امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امن فوجیوں کی طرف سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اپنی نوعیت کی اولین قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس قرارداد کے مطابق جنسی زیادتی اور استحصال کے بااعتماد شواہد ملنے پر امن فوجیوں کو کارروائی کے لیے واپس… Continue 23reading امن فوجیوں کیخلاف سلامتی کونسل میں اہم قرار داد منظور

داعش کا اگلا نشانہ کون؟

datetime 12  مارچ‬‮  2016

داعش کا اگلا نشانہ کون؟

برسلز (نیوز ڈیسک)یورپی یونین کے ممالک کی وزارت داخلہ کونسل نے داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے عراقی اور شامی پاسپورٹ حاصل کرنے اوریورپ کے مختلف ممالک میں داخل ہونے سے پیدا ہونے والے سیکورٹی خطرات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کے امور سے متعلق… Continue 23reading داعش کا اگلا نشانہ کون؟

ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ہونے والی فوجی مشقوں شمال کی گرج کی اختتامی پریڈ کے دورانابوظہبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ادا نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں الشیخ محمد اردن کے شاہ عبداللہ الثانی کے ساتھ… Continue 23reading ابوظہبی کے ولی عہد کا ایسا کام ،سعودی عوام حیران

ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)نیویارک کی عدالت نے نائن الیون حملوں میں ایران کو ملوث قرار دے دیا۔فیصلے میں ہلاک افراد کے خاندانوں کو ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔’العربیہ ‘ نے نشریاتی ادارے’بلوم برگ ‘ کے حوالے سے لکھا کہ امریکی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں ایران کو 11 ستمبر 2001… Continue 23reading ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

datetime 12  مارچ‬‮  2016

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 21 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے نیٹو کی طرز پراسلامی ممالک کے اتحاد کی تجویز دی گئی ہے، پاکستان سے اس اتحاد میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنایا جائے، سعودی عرب کی پاکستان سے تعاون کی اپیل

ایک سال میں ایک ہزار افراد کو پھانسی, وہ ملک جس نے ریکارڈ قائم کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016

ایک سال میں ایک ہزار افراد کو پھانسی, وہ ملک جس نے ریکارڈ قائم کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں گزشتہ برس ایک ہزار مجرموں کو پھانسی دی گئی جو 1989ء کے بعد ایران میں سب سے زیادہ پھانسی دیئے جانے کی تعداد ہے۔ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کے مطابق 2015ء میں تقریباً ایک ہزار افراد کو سزائے موت دی گئی۔ اخبار نے اقوام متحدہ کے خصوصی تفتیش کار کے… Continue 23reading ایک سال میں ایک ہزار افراد کو پھانسی, وہ ملک جس نے ریکارڈ قائم کردیا

بی جے پی نے بنگلہ دیشی مسلمان تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی

datetime 12  مارچ‬‮  2016

بی جے پی نے بنگلہ دیشی مسلمان تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی نے آسام میں لاکھوں مسلم تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی جبکہ بی جے پی کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت بنانے کے بعد غیرقانونی طریقوں سے آنے والے مہاجرین کو بیدخل کر دیا جائے گا۔بھارتی ریاست آسام میں اگلے مہینے ریاستی اسمبلی کے الیکشن… Continue 23reading بی جے پی نے بنگلہ دیشی مسلمان تارکین وطن کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی ٹھان لی