اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خاتون نے عزم و ہمت کی مثال قائم کردی، شوہر کے ایکسیڈنٹ کے بعد 3 کروڑ کا گھر اور کار ہونے کے باوجود اروشی یادیو نے چھولے کی ریڑھی لگالی۔ تفصیلات کیمطابق اروشی یادو کے شوہر کا ایکسیڈنٹ ہونے کے بعد 3 کروڑ کا گھر اور کار ہونے کے باوجود اسے چنوں کی ریڑھی لگانی پڑ رہی ہے ۔تین کروڑ کے بنگلے میں رہنے والی اروشی کے پاس کار اور زندگی کی تمام سہولتیں ہیں، پھر بھی وہ چھولے بیچ رہی ہیں کیونکہ ایک ایکسیڈنٹ کے بعد ان کے شوہر چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے۔یونیورسٹی گریجویٹ اور فرفر انگریزی بولنے والی اروشی کا اپنا ریسٹورنٹ کھولنے کا ارادہ تھا، مگر حادثے کے بعد شوہر کے علاج پر تمام جمع پونجی لگ گئی تو انھوں نے ریڑھی سے ہی کام کا آغاز کردیا۔اروشی کا کام تو خوب چلنے لگا ہے اور سوشل میڈیا کے ذریعے اروشی کو دنیا بھر میں شہرت مل رہی ہے کیونکہ انھوں نے دوسروں کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔
کروڑوں کی جائیداد ہونے کے باوجود میں نے چنے کی ریڑھی کیوں لگائی ؟ باہمت خاتون کا جواب جاننے کے بعد آپ بھی داد دیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































