منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ایسا مسلمان جس کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے کوئی بھی مسلمان تیار نہیں ہوا ، وہ کون ہے ؟ جانئے

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں ایک مسلمان کی نماز جنازہ پڑھانے پر کوئی بھی مسلمان مذہبی رہنما تیار نہیں ہوا، اس 19سالہ نوجوان کا عام عدیل کرمیک ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدیل کرمیک ان 2شدت پسندوں میں سے ہے جنہوں نے رواں ہفتے شمالی فرانس میں عیسائیوں کے کیتھولک فرقے کے ایک پادری کو قتل کیا تھا انہوں نے سینٹ اینٹی ڈور رورے میں ایک کیتھولک چرچ میں گھس کر 5افراد کویرغمال بنالیا تھا اور پادری کو گھنٹوں کے بل جھکا کر اس کا گلہ کاٹ دیا تھا۔مذہب اسلام امن پسند دین ہے اور شدت پسندی کو سختی سے منع کرتا ہے ۔قرآن حکیم کے تیسرے پارے میں اللہ خود فرماتا ہے کہ ’’دین میں کوئی جبر نہیں ‘‘ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…