جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

بگ تھری کی کرسی جانے کا وقت آگیا،تاریخ کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2016

بگ تھری کی کرسی جانے کا وقت آگیا،تاریخ کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک )بگ تھری کی کرسی جانے کا وقت آگیا،تاریخ کا اعلان،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی 8 مئی سے جمع ہوں گے، نامزد امیدوار کو مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ منتخب چیئرمین کا اعلان 23مئی کو ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جمہوری طور پر منتخب نئے چیئرمین… Continue 23reading بگ تھری کی کرسی جانے کا وقت آگیا،تاریخ کا اعلان

پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے ٗ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے ٗ ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (نیوزڈیسک) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔انڈیانہ میں… Continue 23reading پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے ٗ ڈونلڈ ٹرمپ

جرمنی،فرانس کایورپ میں بغیر ویزا سفر کی اجازت معطل کرنا آسان بنانے کامطالبہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

جرمنی،فرانس کایورپ میں بغیر ویزا سفر کی اجازت معطل کرنا آسان بنانے کامطالبہ

پیرس/برلن(نیوزڈیسک)جرمنی اور فرانس نے یورپی یونین میں ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہنگامی صورت میں یورپی یونین میں بغیر ویزا سفر کی سہولت معطل کرنے کا قانون آسان کر دیا جائے۔یورپی کمیشن نے فرانس اور جرمنی کی اس تجویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جس… Continue 23reading جرمنی،فرانس کایورپ میں بغیر ویزا سفر کی اجازت معطل کرنا آسان بنانے کامطالبہ

عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہدہ شدید خطرے میں ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہدہ شدید خطرے میں ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن/تہران(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہد شدید خطرے میں ہے ادھر ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ علی لاریجانی نے کہاہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کے حوالے سے مزید سخت مواقف سامنے آئیں گے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق قم شہر میں ایرانی مزدوروں سے خطاب کے دوران لاریجانی… Continue 23reading عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی نیوکلیئر معاہدہ شدید خطرے میں ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ

سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید

datetime 30  اپریل‬‮  2016

سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 17 جون 2014ء کو ’ایسکس‘ یونیورسٹی میں زیرتعلیم سعودی طالبہ کے قاتل کو انگلینڈ کی مرکزی عدالت نے ستائیس سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ویلز میں قائم سینٹرل عدالت بیلے اولڈ کی جانب سے ایک سال کی تحقیقات کے بعد کم عمر برطانوی جیمز فئرویدر کو… Continue 23reading سعودی طالبہ کے قاتل برطانوی کو 27 سال قید

ایرانی پارلیمانی انتخابات میں حسن روحانی کے حامیوں نے میدان مارلیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

ایرانی پارلیمانی انتخابات میں حسن روحانی کے حامیوں نے میدان مارلیا

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر حسن روحانی کے اعتدال اور اصلاحات پسند گروہوں نے پھر میدان مارلیاجس کے بعد اب حسن روحانی کے لیے قانونی سازی میں آسانی ہو جائے گی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایران میں منعقد کیے گئے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی اعتدال پسند… Continue 23reading ایرانی پارلیمانی انتخابات میں حسن روحانی کے حامیوں نے میدان مارلیا

میرے لیڈی ڈیانا کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ،مشہور سابق کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

میرے لیڈی ڈیانا کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ،مشہور سابق کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

لندن (نیوزڈیسک)سربیا کے سابق ٹینس سٹار سلوبوڈن زیوجینووک نے ایک مقامی نیوز پیپر کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے آنجہانی لیڈی ڈیانا کے ساتھ بہت قریبی تعلقات تھے ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ یہ تعلقات اس وقت شروع ہوئے جب ان کی 1987ء کے ومبلڈن ٹورنامنٹ کے دوران… Continue 23reading میرے لیڈی ڈیانا کے ساتھ قریبی تعلقات تھے ،مشہور سابق کھلاڑی نے اعتراف کرلیا

امریکہ نے پا کستا ن کو اہم پیغا م بھجوادیا ؟

datetime 30  اپریل‬‮  2016

امریکہ نے پا کستا ن کو اہم پیغا م بھجوادیا ؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تمام تر اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے اپنے ہمسائیہ ممالک تعلقات ہرگز… Continue 23reading امریکہ نے پا کستا ن کو اہم پیغا م بھجوادیا ؟

مظاہرین کے ٹرمپ کے مخالفت میں نعرے ، پولیس گاڑی کی شیشے بھی توڑ دیے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

مظاہرین کے ٹرمپ کے مخالفت میں نعرے ، پولیس گاڑی کی شیشے بھی توڑ دیے

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیاجبکہ ٹرمپ مخالفین اور حامیوں میں جھڑپوں کے دوران پولیس نے 20 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کی اورنج کانٹی میں ری پبلکن پارٹی… Continue 23reading مظاہرین کے ٹرمپ کے مخالفت میں نعرے ، پولیس گاڑی کی شیشے بھی توڑ دیے