مجوزہ آئین سیکولرازم کی گارنٹی دے گا، ترک وزیراعظم
انقرہ(نیو زڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد آؤلو نے کہا ہے کہ نئے آئین کا مسودہ ملک میں سیکولرازم کی ضمانت دے گا۔ ترک پارلیمان کے اسپیکر اسماعیل کامران کی طرف سے رواں ہفتے کہا گیا تھا کہ مسلم اکثریتی ملک ترکی کو ایک مذہبی آئین کی ضرورت ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد… Continue 23reading مجوزہ آئین سیکولرازم کی گارنٹی دے گا، ترک وزیراعظم