جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چین میں انتہائی افسوسناک حادثہ ، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

datetime 26  جون‬‮  2016 |

چنگ شا (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونان صوبے کی یی ژانگ کاؤئنٹی میں بس میں آتشزدگی کے باعث 30افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس ژی یانگ کاؤئنٹی کی ایک شاہراہ پر جارہی تھی کہ اچانک اس کا ٹائرپھٹ گیا جس سے بس میں آگ لگ گئی اور آناً فاناً آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے 30افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمو ں نے موقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور لاشوں کو بس سے باہر نکالا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…