پاکستان پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کیلئے بھارتی ٹیم کو آنے کی اجازت نہیں دے رہا ٗبھارتی وزیر داخلہ
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ پاکستان پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کیلئے بھارتی ٹیم کو آنے کی اجازت نہیں دے رہا۔میڈیا کو انٹرویوز کے دوران بھارتی وزیر داخلہ نے الزامات لگانے کی بھارتی پالیسی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کیلئے بھارتی ٹیم کو آنے کی اجازت نہیں دے رہا ٗبھارتی وزیر داخلہ