مودی نے ایک بار پھرا ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھراپنی فنکارانہ صلاحیت دکھاتے ہوئے ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم نہ ہوتے تو شاید ایک موسیقار ہوتے، میگھالیہ کے دورے پر گئے بھارتی وزیر اعظم نے ایک بار پھر ڈرم… Continue 23reading مودی نے ایک بار پھرا ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا