بنگلہ دیش کے مرکزی بینک سے انوکھی چوری،آٹھ کروڑ ڈالر غائب
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے مرکزی بینک سے ہیکرز آٹھ کروڑ ڈالر چوری کرنے میں اس لیے کامیاب ہوئے کیونکہ انھیں ہارڈویئر نیٹ ورک اور سکیورٹی سافٹ ویئر پر کم وقت لگانا پڑا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک میں کسی قسم کی فائروال موجود نہیں تھی ٗ عالمی مالیاتی نیٹ ورک کے ساتھ جڑنے… Continue 23reading بنگلہ دیش کے مرکزی بینک سے انوکھی چوری،آٹھ کروڑ ڈالر غائب