بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

برلن( نیوز ڈیسک)جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہاہے کہ مقدونیہ اور یونان کے مابین سرحد بند ہونے کے بعد تارکین وطن کی حالت زار بھی انہیں آگے آنے سے نہیں روک سکے گی۔ جرمنی کی چانسلر میرکل مقدونیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال… Continue 23reading بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2016

استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

استنبول ( نیوز ڈیسک)ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں دو عورتوں نے پولیس کی ایک بس پر فائرنگ کردی ہے اور دستی بم سے حملہ کیا ۔پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں عورتیں ہلاک ہوگئی ہیں۔ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج کے مطابق پولیس اہلکاروں کی بس جونہی… Continue 23reading استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

datetime 3  مارچ‬‮  2016

چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

دبئی (نیوز ڈیسک)چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ خلیج تعاون کونسل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، عمان اور قطر پر مشتمل ہے۔خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے ایران کی پشت پناہی میں کام کرنے والے شیعہ مسلک… Continue 23reading چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

datetime 3  مارچ‬‮  2016

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت نے کہاہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ، دونوں ممالک کی حکومتیں قومی سلامتی مشیروں کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ، بھارت کے عوام… Continue 23reading تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ

لندن(نیوز ڈیسک) یورپی تحقیقی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت شام و عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کو بلاواسطہ بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی تحقیقی ادارے ’کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘ کی 20 ماہ کی تحقیقات کے بعد تیار کی گئی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading 20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ

بھارت کا ایران کےساتھ بینکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

بھارت کا ایران کےساتھ بینکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے ایران کے ساتھ بنکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کےساتھ تجارت کیلئے علاقائی کلیئرینگ ہاوس سسٹم اپنانے کا فیصلہ 5سال کے وقفے کے بعد کیا گیا ہے۔ ایشیائی کلیئرینگ یونین کے رکن ممالک میں بھارت ،… Continue 23reading بھارت کا ایران کےساتھ بینکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

’’اسرائیلی پرچم‘‘ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

’’اسرائیلی پرچم‘‘ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں ’’ اسرائیلی پالیسیوں‘‘ کے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں ’’اسرائیلی پرچم‘‘ پہلے نمبر پر آ گیا۔جبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں،یہود و ہنود… Continue 23reading ’’اسرائیلی پرچم‘‘ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا

اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا جواب، شمالی کوریا نے مزید کئی میزائل داغ ڈالے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا جواب، شمالی کوریا نے مزید کئی میزائل داغ ڈالے

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی سخت پابندیوں کے محض چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائل سمندر میں داغ ڈالے۔خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے جنوبی کوریا کے محکمہ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا کے مشرقی… Continue 23reading اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کا جواب، شمالی کوریا نے مزید کئی میزائل داغ ڈالے

ایمیرٹس ائیر لائن نے نئی تاریخ رقم کر دی، دنیا کی طویل ترین براہ راست پرواز دبئی سے اڑ کر آکلینڈ میں اتر گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایمیرٹس ائیر لائن نے نئی تاریخ رقم کر دی، دنیا کی طویل ترین براہ راست پرواز دبئی سے اڑ کر آکلینڈ میں اتر گئی

دبئی (نیوز ڈیسک)ایمیرٹس کے ایک مسافر طیارے اے 380 جیٹ نے بغیر کسی وقفے کے اب تک کی طویل ترین مسافت کی پیشہ ورانہ پرواز کا ایک نیا ریکارڈ قا ئم کیا ہے۔مسافر طیارے اے 380 جیٹ نے بدھ کے روز دبئی سے پرواز بھری اور درمیان میں بغیر کسی وقفے کے نیوزی لینڈ کے… Continue 23reading ایمیرٹس ائیر لائن نے نئی تاریخ رقم کر دی، دنیا کی طویل ترین براہ راست پرواز دبئی سے اڑ کر آکلینڈ میں اتر گئی