پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پا ک افغان بارڈر پر خندق کھو د دی گئی

datetime 22  جون‬‮  2016 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک افغان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کیلئے خندق کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پرنگرانی کا موثر نظام بنانے کیلئے 11 سو کلومیٹر کی خندق کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔جبکہ خندق 11 فٹ گہری اور 14 فٹ چوڑی ہے جس سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے افراد کا داخلہ روکنے میں مدد ملے گی۔
بارڈر حکام کا مزید کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر کھودی گئی 11 سو کلومیٹر طویل خندق پر تقریبا 14 ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔دوسری طرف طورخم بارڈر پر باب دوستی پر پیدل آمد و رفت کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ سرحد عبور کرنے کا دورانیہ 2 گھنٹے کم کردیا گیا ہے اور بارڈر کراس کرنے کا دورانیہ صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…