ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادی میرپیوٹین نے سرحد کے قریب مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے جارحانہ طرز عمل پر شدید غصے کا اظہارکرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ روس کسی ممکنہ کارروائی کے لیے خود کو بھرپور انداز میں تیار کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں پیوٹین نے اپنے بیان میں کہاکہ روس کسی ممکنہ کارروائی کے لیے خود کو بھرپور انداز میں تیار کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ مغربی ممالک سلامتی کا مشترکہ نظام قائم کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ نیٹو کی جانب سے مشرقی یورپ کے رکن ممالک میں فوجوں کی موجودگی کو بڑھایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ روس نے ہر موقع پر مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
روسی صدر کی نیٹو کو سنگین دھمکی، کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ انتباہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































