سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں علماکرام نے جدید موبائل وین متعارف کروا دی جو مختلف ڈیجیٹل فارمیٹ میں گلی گلی قرآن پاک کی تعلیم لوگوں تک پہنچائے گی۔برکتوں اور رحمتوں والے مہینے میں قرآن مجید کی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں جدید طریقہ نکالا گیا ہے۔گلی گلی رواں دواں جدید موبائل وین پر لگی اسکرین پر قرآن پاک کی آیات چلائی جا رہی ہیں۔ لوگوں کے سوالات کا جواب دینے کے لیے علماء کرام بھی وین کے ساتھ موجود ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے علما کرام کا حیران کن اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































