بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی میں‌ کار بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک ، متعدد زخمی ۔ خبر ایجنسی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

ترکی میں‌ کار بم دھماکہ ، دو افراد ہلاک ، متعدد زخمی ۔ خبر ایجنسی

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی کے شہر انقرہ میں ایک کار بم دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ جبکہ دھماکے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بھارت داعش کواسلحہ فراہم کرنیوالادوسرابڑاملک ہے، امریکی اخبار

datetime 4  مارچ‬‮  2016

بھارت داعش کواسلحہ فراہم کرنیوالادوسرابڑاملک ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) بغل میں چھری،منہ میں رام رام،بھارت داعش کوہتھیاروں اوربارود کی بڑے پیمانے پر فراہمی میں ملوث نکلا۔ امریکی اخبارنے انکشاف کیاہے کہ شام میں تباہی مچانے والے بیشترہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ نکلے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی چونکا دینے والی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش جنگجوتباہی پھیلانے کیلیے بڑی تعدادمیں بھارتی… Continue 23reading بھارت داعش کواسلحہ فراہم کرنیوالادوسرابڑاملک ہے، امریکی اخبار

9/11حملوں کے بعد کی ویڈیو فوٹیج میں ایک ایسی چیز سامنے آگئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

9/11حملوں کے بعد کی ویڈیو فوٹیج میں ایک ایسی چیز سامنے آگئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ستمبر 11کے حملوں کو 15سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی اس کے بارے میں مختلف کہانیوں کے نکلنے کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک ویڈیو فوٹیج نے دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا۔اس میں دیکاھ جاسکتا ہے کہ کوئی سفید بھوت جیسی پر اسرارچیز حملوں کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے گراﺅنڈ زیرو… Continue 23reading 9/11حملوں کے بعد کی ویڈیو فوٹیج میں ایک ایسی چیز سامنے آگئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

عشرت جہاں پولیس حراست میں ہلاک ہوئی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

عشرت جہاں پولیس حراست میں ہلاک ہوئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ہندوستانی پولیس کے تفتیشی افسر کے ایک بیان نے ملک میں ہل چل پیدا کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ گجرات میں وزیراعظم نریندر مودی کی وزارت کے دور میں ہلاک ہونے والی 19 سالہ کالج کی طالبہ عشرت جہاں کو پولیس حراست میں مارا گیا. پولیس افسر ستیش ورما، جو… Continue 23reading عشرت جہاں پولیس حراست میں ہلاک ہوئی

آسٹریلوی شہری پر ڈوڈی الفائد کی فیراری جلانے کا الزام

datetime 4  مارچ‬‮  2016

آسٹریلوی شہری پر ڈوڈی الفائد کی فیراری جلانے کا الزام

ملبرن(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک شخص کو اس فیراری گاڑی کو نذرآتش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو کسی وقت شہزادی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کے استعمال میں تھی۔ملبرن میں 15 لاکھ ڈالر سے زائد کی مالیت گاڑی جلائے جانے کے چار ماہ بعدجمعرات کو ایک مرد اور دو خواتین کو گرفتار کیا… Continue 23reading آسٹریلوی شہری پر ڈوڈی الفائد کی فیراری جلانے کا الزام

’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے رہنما مٹ رومنی نے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے پاس صدر بننے والا نہ مزاج ہے اور نہ ہی فیصلے کی قوت ہے۔مٹ رومنی نے جمعرات کو ایک تقریر کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر ضدی، عورت… Continue 23reading ’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریند مودی نے اپوزیشن جماعت کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کے حوالے سے کوئی یو ٹرن نہیں لیا ،پاکستان کے بارے میں ہماری پالیسی پہلے والی ہی ہے،ایگزیکیوٹیو کو جوابدہ بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل

datetime 3  مارچ‬‮  2016

خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل

الریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی ایک رکن مونا المشیت نے کہا ہے کہ خواتین کو موجودہ قوانین کے تحت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر زچگی کے دوران سرجری کرانے کا حق حاصل ہے، طبی وجوہ کی بنا پر دوسری اقسام کی سرجری کے لیے خاوند کی اجازت درکار ہوتی… Continue 23reading خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل