جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کی انتہاپسندی ایک بار پھر عرج پر، اب کی بار نزلہ گرا ملالہ پر

datetime 4  مئی‬‮  2016

بھارت کی انتہاپسندی ایک بار پھر عرج پر، اب کی بار نزلہ گرا ملالہ پر

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے ہندو سادھو بھی پاکستان دشمنی میں اندھے ہوگئے،سادھو روی شنکرنے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی نوبل انعام کی حقدار نہیں تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو سادھو سری سری روی شنکر نے ریاست مہاراشٹرا میں لیکچر دیا اور کہا کہ نوبل انعام بھی اب سیاسی ہوگیا ہے اور سیاست کی بنیاد پر دیا… Continue 23reading بھارت کی انتہاپسندی ایک بار پھر عرج پر، اب کی بار نزلہ گرا ملالہ پر

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت انصاف نے کہاہے کہ اس سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 517 خواتین نے عدالتوں کی مدد سے پسند کی شادیاں کی ہیں۔عدالتوں سے شادی کے لیے رجوع کرنے والے ان خواتین میں 501 غیر ملکی خواتین ہیں اور صرف 16 سعودی شہری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطا بق وزارت… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی عدالتوں کے ذریعے پسند کی شادیاں،حیرت انگیز انکشافات

بن لادن گروپ کی بسیں جلانے والے سات ملازمین گرفتار، ملازمین کے اخراج کے77ہزار حتمی اجازت نامے جاری

datetime 3  مئی‬‮  2016

بن لادن گروپ کی بسیں جلانے والے سات ملازمین گرفتار، ملازمین کے اخراج کے77ہزار حتمی اجازت نامے جاری

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کے ملازمین کے پْرتشدد احتجاج کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق بن لادن گروپ کے گذشتہ کئی مہینوں سے تن خواہوں سے محروم اور اب فارغ ملازمین کی بڑی تعداد نے گذشتہ روز سات بسوں کو نذر آتش… Continue 23reading بن لادن گروپ کی بسیں جلانے والے سات ملازمین گرفتار، ملازمین کے اخراج کے77ہزار حتمی اجازت نامے جاری

آئندہ نکاح ناموں کی ایک کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے ،سعودی وزارت انصاف کی ہدایت

datetime 3  مئی‬‮  2016

آئندہ نکاح ناموں کی ایک کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے ،سعودی وزارت انصاف کی ہدایت

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی وزارت انصاف نے کہاہے کہ اب نکاح ناموں کی ایک کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ نکاح خوان کو نکاح نامے کی ایک کاپی خاتون کے حوالے کرنا ہوگی تاکہ اسے اپنے حقوق اور نکاح… Continue 23reading آئندہ نکاح ناموں کی ایک کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے ،سعودی وزارت انصاف کی ہدایت

مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا حلال یا حرام؟ سعودی علماءنے فتویٰ دیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا حلال یا حرام؟ سعودی علماءنے فتویٰ دیدیا

الریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے سرکردہ علماء کرام نے مسجد حرام میں عبادت کے دوران، طواف کعبہ، سعی اور دیگر مناسک کے دوران تصاویر کھچوانے کو شرعا حرام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ لوگوں میں تشہیر کی غرض سے تصویر اتارنا عبادت میں اخلاص کی نفی کے مترادف ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق علماء کی جانب… Continue 23reading مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا حلال یا حرام؟ سعودی علماءنے فتویٰ دیدیا

امریکا کو خلیج فارس سے نکل جانا چاہیے،ایران کی دھمکی

datetime 3  مئی‬‮  2016

امریکا کو خلیج فارس سے نکل جانا چاہیے،ایران کی دھمکی

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کو خلیج فارس سے نکل جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اساتذہ کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا کہ خلیج فارس میں امریکی فوجی مشقیں امریکا کے ’غرور‘ کی عکاسی کرتی ہیں۔ان کا کہنا… Continue 23reading امریکا کو خلیج فارس سے نکل جانا چاہیے،ایران کی دھمکی

عرب ممالک میں کرپشن عروج پرہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

datetime 3  مئی‬‮  2016

عرب ممالک میں کرپشن عروج پرہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

لندن(نیوزڈیسک) بد عنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مشرقِ وْسطیٰ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ جاری کردی، اس رپورٹ کے مطابق اس خطّے کے جن نو ملکوں کا سروے کیا گیا، اْن میں اوسطاً تیس فیصد شہریوں کو کسی بھی پبلک سروس کے لیے رشوت دینا… Continue 23reading عرب ممالک میں کرپشن عروج پرہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

دنیا کو اسامہ بن لادن کی لاش کیوں نہیں دکھائی گئی؟ امریکی نیوی کے افسر نے گھناؤنے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

دنیا کو اسامہ بن لادن کی لاش کیوں نہیں دکھائی گئی؟ امریکی نیوی کے افسر نے گھناؤنے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا آج تک حیران تھی کہ وائٹ ہاؤس میں اسامہ بن لادن کی لاش یا لاش کی تصویریں کسی کو کیوں نہیں دکھائی گئیں جبکہ دوسری طرف صدام حسین کی پھانسی کی ویڈیو ریلیز کی گئی بلکہ صدام کے بیٹوں کی پوسٹمارٹم تصویریں تک شائع کی گئیں۔ امریکی سیل ٹیم VI… Continue 23reading دنیا کو اسامہ بن لادن کی لاش کیوں نہیں دکھائی گئی؟ امریکی نیوی کے افسر نے گھناؤنے راز سے پردہ اٹھا دیا

مشرق وسطیٰ کے موسم کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟ یہ تشویشناک نہیں انتہائی خوفناک ہے

datetime 3  مئی‬‮  2016

مشرق وسطیٰ کے موسم کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟ یہ تشویشناک نہیں انتہائی خوفناک ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب یہ کوئی راز نہیں کہ زمین کا درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ مڈل ایسٹ گرمی سے پگھلنے والا ہے۔ سائپرس انسٹیٹوٹ آف نکوسیا نے خبردار کیا ہے کہ آنے والی کچھ دہائیوں میں مشرق وسطیٰ کا درجہ حرارت… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کے موسم کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟ یہ تشویشناک نہیں انتہائی خوفناک ہے