پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

اس سال کتنے عشاقِ محمد ﷺ روضۂ انور پر حاضری دیں گے ؟

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(این این آئی) سعودی عرب میں رواں سال حج شروع ہونے سے قبل دنیا کے42 ممالک کے 6 لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پرحاضری دینے آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کے ترجمان حاتم قاضی سے کہاہے کہ عازمین حج کی مدینہ آمد گزشتہ جمعرات سے شروع ہو گئی ہے اور حج کی ادائیگی کے لیے مکہ المکرمہ واپس جانے سے قبل تقریباً6 لاکھ افراد مدینہ آئیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ جمعرات کوحج آپریشن کے تحت پہلے دن60حج پروازیں شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ آئیں۔دوسری جانب سعودی حکام کی جانب سے عازمین حج وعمرہ کے لیے مکہ مکرمہ کیساتھ مدینہ منورہ میں بھی غیرمعمولی اقدامات کیے گئے ہیں۔غیر سرکاری فلاحی ادارے بھی حجاج ومعتمرین کی خدمات میں پیش پیش ہیں۔نجی ادارے سول کاسٹ انسٹیٹیوٹ نے مدینہ منورہ اورمسجد نبویؐ میں 32 مقامات پر حجاج کرام کوخدمات مہیاکرنے کے لیے 2600 رضا کار تعینات کیے ہیں جومجموعی طور پر زائرین کو 56 اقسام کی سہولتیں مہیا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…