امریکی صدارتی انتخابات، نئے امیدوار کے سرپرائز کی تیاریاں
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں ایوان کے سپیکر پال ریان نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریپبلیکن امیدوار کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت نہیں کر سکتے۔ریان اس وقت امریکہ میں سب سے اعلی عہدے پر فائز ریپبلکن ہیں۔ انھوں نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے مقاصد کو بلند کریں۔ان کا… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات، نئے امیدوار کے سرپرائز کی تیاریاں