بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امتیازی سلوک روا رکھنے پر ڈَچ سیاستدان گیرٹ ولڈرزکے خلاف مقدمہ،25سال قید کا امکان

datetime 18  مارچ‬‮  2016

امتیازی سلوک روا رکھنے پر ڈَچ سیاستدان گیرٹ ولڈرزکے خلاف مقدمہ،25سال قید کا امکان

ایمسٹرڈیم (نیوزڈیسک) ایمسٹرڈم کی ایک عدالت میں دائیں بازو کے ڈَچ سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا جرم ثابت ہونے پر گیرٹ ولڈرزکو پچیس سال قید کی سزاسنائی جاسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان پر ہالینڈ میں بسنے والی مراکشی اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھنے اور نفرت پھیلانے… Continue 23reading امتیازی سلوک روا رکھنے پر ڈَچ سیاستدان گیرٹ ولڈرزکے خلاف مقدمہ،25سال قید کا امکان

معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر دینگے, روس

datetime 18  مارچ‬‮  2016

معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر دینگے, روس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس نے کہاہے وہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر فراہم کر یگا۔ پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی ڈیڈو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے وقت سے متعلق تکنیکی معاملات طے کیے جا رہے ہیں جس میں کچھ وقت… Continue 23reading معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر دینگے, روس

پیانگ یانگ کا اقدام اشتعال انگیزی ہے ، سنجیدہ جواب دیا جائے گا ، جنوبی کوریا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پیانگ یانگ کا اقدام اشتعال انگیزی ہے ، سنجیدہ جواب دیا جائے گا ، جنوبی کوریا

سیول‘ ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی سے تعبیر کیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے جاپانی وزیر اعظم شینزو ایے نے کہا کہ پیانگ یانگ کا حالیہ میزائل تجربہ انتہائی تشویشناک اور اشتعال… Continue 23reading پیانگ یانگ کا اقدام اشتعال انگیزی ہے ، سنجیدہ جواب دیا جائے گا ، جنوبی کوریا

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی ، اہم شخصیت انتقال کر گئی ، شاہی خاندان صدمے سے دو چار

datetime 18  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر آ گئی ، اہم شخصیت انتقال کر گئی ، شاہی خاندان صدمے سے دو چار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرنس بندر بن سعود بن عبدا لعزیز آج سعودی عرب میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کیمطابق ان کی عمر 92 برس تھی۔سعودی میڈیا کے مطابق پرنس بندر بن سعود بن عبدالعزیز متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے اور وہ پہلے سعودی فرمانروا عبدالعزیز کے دسویں بیٹے تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر آ گئی ، اہم شخصیت انتقال کر گئی ، شاہی خاندان صدمے سے دو چار

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا

پیا نگ یا نگ (نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا جس نے8سوکلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنے مشرقی ساحل پر سمندر میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ… Continue 23reading شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا

امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے

datetime 18  مارچ‬‮  2016

امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف مارک اے ملی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کی مسلح افواج کمیٹی کے اجلاس میںبریفنگ دیتے ہوئے جنرل مارک ملی نے روس، چین، ایران اور شمالی کوریا… Continue 23reading امریکی فوج چین جیسی بڑی طاقتوں سے جنگ کرنے کے قابل نہیں ہے

یمن، بمباری سے ہلاکتیں 119 ہوگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2016

یمن، بمباری سے ہلاکتیں 119 ہوگئیں

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے ایک بازار پر منگل کو سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔اقوامِ متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے ‘یونیسف’ نے اپنے ایک بیان مں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 22 بچے بھی شامل… Continue 23reading یمن، بمباری سے ہلاکتیں 119 ہوگئیں

پاکستانی تفتیش کار پٹھانکوٹ حملہ کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے بھارت جائیں گے، سشما سوراج

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پاکستانی تفتیش کار پٹھانکوٹ حملہ کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے بھارت جائیں گے، سشما سوراج

کٹھمنڈو (نیوز ڈیسک) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ ایئر بیس حملہ کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے پاکستانی تفتیش کاروں کی ٹیم رواں ماہ کے آخر میں بھارت جائے گی۔ سشما سوراج نے مشترکہ تحقیقات کا اعلان پوکھرا میں پاکستان کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ہونے… Continue 23reading پاکستانی تفتیش کار پٹھانکوٹ حملہ کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے بھارت جائیں گے، سشما سوراج

برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ بات بھارتی لوک سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے 15 مفر و ر افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی ۔ا نہوں… Continue 23reading برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی