بچہ کیوں رویا ؟ اہم ترین امریکی شخصیت آگ بگولا ہو گئیں
ورجینیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ روز کسی نہ کسی نئے تنازع کے سبب خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔گزشتہ روز انہوں نے ورجینیامیں انتخابی ریلی میں بچے کے رونے پر ماں بیٹے کو ہال سے باہر نکال دیا ۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے… Continue 23reading بچہ کیوں رویا ؟ اہم ترین امریکی شخصیت آگ بگولا ہو گئیں











































