بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ

datetime 17  مارچ‬‮  2016

فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں پولیس نے دہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔حکام کے مطابق ایک دہشت گرد مبینہ طور پر پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ برنارڈ کیزینیووBernard Cazeneuve نے بتایا کہ پولیس نے پیرس کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران چار افراد کو گرفتار کر لیا… Continue 23reading فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ

عراق, داعش نے طیارے کو مار گرایا ، 3 افراد ہلاک

datetime 17  مارچ‬‮  2016

عراق, داعش نے طیارے کو مار گرایا ، 3 افراد ہلاک

بغداد (نیوز ڈیسک ) عراق میں داعش کے شدت پسندوں نے طیارے کو مار گرایا ، طیارے کے گرنے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ، حادثے میں طیارے میں موجود عملے کے تین ارکان ہلاک ہو گئے ۔ عراقی شہر کرکوک کے قریب عراقی فضائیہ کا سیسینا طیارہ تباہ ہو گیا ۔ داعش نے… Continue 23reading عراق, داعش نے طیارے کو مار گرایا ، 3 افراد ہلاک

بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مودی سرکار اور فوج کے پول کھول دیئے

datetime 17  مارچ‬‮  2016

بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مودی سرکار اور فوج کے پول کھول دیئے

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی لوک سبھا کے مسلمان رکن اسد الدین اویسی بی جے پی حکومت کی ناقص گورننس پر کھل کر برس پڑے اور فوج کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد الدین اویسی کا کہنا تھا کہ پٹھان کوٹ حملے کے بعد ہماری این ایس جی ایک… Continue 23reading بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مودی سرکار اور فوج کے پول کھول دیئے

سعودی عرب کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، مریضوں کی قطاریں لگ گئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، مریضوں کی قطاریں لگ گئیں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریت کے شدید طوفان کے بعدریاست کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں میں مریضوں کی قطاریں لگ گئیں۔ عرب نیوزکے مطابق وزارت صحت نے ریت کے طوفان کے بعد تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ہوئے کہا… Continue 23reading سعودی عرب کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، مریضوں کی قطاریں لگ گئیں

اوباما کی شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت

datetime 17  مارچ‬‮  2016

اوباما کی شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے میزائل تجربات پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ہے ۔ جوش ارنسٹ کے مطابق صدر… Continue 23reading اوباما کی شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت

سعودی حکومت نے پاکستان سے حج پالیسی2016 کی رپورٹ مانگ لی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سعودی حکومت نے پاکستان سے حج پالیسی2016 کی رپورٹ مانگ لی

فیصل آباد /اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت کی وزات حج امور نے پاکستان کی وزات حج کو کہا ہے کہ وہ حج پالیسی 2016 ءکا جلد از جلد فیصلہ کر کے حاجیوں کی تعداد اور پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے حج کوٹہ کے بارے میں انہیں آگاہ کیا جائے تاکہ سعودی حکومت آئندہ… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستان سے حج پالیسی2016 کی رپورٹ مانگ لی

روس نے جو کہا کردکھایا،شامی حکومت نے پھر بڑادعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

روس نے جو کہا کردکھایا،شامی حکومت نے پھر بڑادعویٰ کردیا

ماسکو(نیوز ڈیسک)شام سے روسی طیاروں کی دوسری کھیپ بھی وطن واپس روانہ ہوگئی جبکہ شامی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ انخلاء کے بعد روسی فوج کی واپسی ممکن ہے،،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ روسی… Continue 23reading روس نے جو کہا کردکھایا،شامی حکومت نے پھر بڑادعویٰ کردیا

سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور

datetime 16  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نیٹو کی طرز کا 34 رکنی اسلامی فوجی اتحاد بنانے پر غور… Continue 23reading سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور

روسی فوج کی واپسی، النصرہ کی شام میں بڑے حملے کی دھمکی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

روسی فوج کی واپسی، النصرہ کی شام میں بڑے حملے کی دھمکی

بیروت (نیوز ڈیسک)روسی فوج کی شام سے واپسی کے آغاز کے ساتھ ہی شدت پسند عسکری تنظیم النصرہ فرنٹ نے شام میں ایک بڑے حملے کی دھمکی دی ہے۔ فرنٹ کے ایک لیڈر نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان کے جنگجو اگلے 48 گھنٹے میں شام میں ایک بڑی کارروائی کی تیاری کر… Continue 23reading روسی فوج کی واپسی، النصرہ کی شام میں بڑے حملے کی دھمکی