ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے کریمیا کے علاقے میں جدید ترین میزائل نظام نصب کر دیا ہے۔ روسی خبر رساں اداروں نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کی صلاحیت کا حامل ایس چار سو میزائل دفاعی نظام کریمیا میں نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ علاقہ روس نے 2014ء میں یوکرائن سے علیحدہ کر دیا گیا۔ روسی حکومت کے مطابق کریمیا کے شمال میں یوکرائن نواز ملیشیا روسی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ یوکرائنی حکومت نے جھڑپوں کو اطلاعات کو مسترد کیا ہے۔
بات بہت آگے بڑھ گئی ۔۔ اب کیا ہونے والا ہے ؟ رو س نے سرحدوں پر خطرناک ترین میزائل نصب کر دئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































