نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کی 240 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدارتی امیدوار نے خواتین میں جوش و خروش پیدا کرنے کی ایک نئی لہر دوڑا کر تبدیلی کی راہ ہموار کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلری کلنٹن کے بارے میں تجزیہ کار یہ کہہ رہے ہیں کہ حالات و واقعات ہیلری کلنٹن کی جیت کو واضح کر رہے ہیں اور لگتا ایسا ہے کہ اب وائٹ ہاؤس میں ایک خاتون براجمان ہو گی۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پچھلے 50 سالوں کے دوران افریقہ سے لیکر ایشیاء تک تقریباً 63 ممالک میں خواتین سربراہان مملکت رہیں ہیں ، ہیلری کلنٹن امریکہ کیلئے کوئی انجانی شخصیت نہیں ہیں وہ پچھلے 20 سالوں سے خاتون اوّل سے لیکر مختلف عہدوں پر فائز رہی ہیں اس وقت دنیا میں 18 ممالک میں خواتین سربراہ ہیں۔ اب 8 نومبر 2016ء کو جب امریکہ کے عوام ووٹ ڈالیں گے تب فیصلہ ہو گا کہ ٹرمپ کے خوف نے رنگ دکھایا یا پھر ہیلری نے عوام کو لبھایا۔ جبکہ آئے روز امریکی زرائع ابلاغ اپنی مختلف رپورٹوں میں ہیلری کلنٹن کو ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ مدبر اور سنجیدہ شخصیت پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کون بنے گا امریکہ کا صدر‘ صورتحال واضح ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































