ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

60 کروڑ ۔۔۔بھارت میں ذاکر نائیک کے گرد ’’جال‘‘ تیار،بُری طرح پھنس گئے

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اکاو?نٹ میں تین سالوں کے دوران تین ملکوں سے 60 کروڑ روپے جمع کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کے بینک اکاؤنٹ میں 60 کروڑ روپے جمع کئے گئے ہیں۔یہ رقم تین مختلف ملکوں سے تین سالوں کے دوران بھیجی گئی، جو ذاکر نائیک کے فیملی کے پانچ افراد کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انتہا پسندی پھیلانے کے الزام کا سامنا ہے۔ڈھاکا کیفے حملے کے ایک حملہ آور نے ذاکر نائیک کی تقاریر سے متاثر ہو کر حملہ کرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد سے ذاکر نائیک کے خلاف تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…