بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امر یکی ریا ست الاسکا کی سابق گورنر سارا پیلن کے شوہر حادثے میں زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2016

امر یکی ریا ست الاسکا کی سابق گورنر سارا پیلن کے شوہر حادثے میں زخمی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ میں ریاست الاسکا کی سابق گورنر اور نائب صدر کے عہدے کی سابقہ امیدوار سارا پیلن کے شوہر ٹوڈ پیلن ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔وہ الاسکا میں برف پر چلنے والی گاڑی کے حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔اس حادثے کے باعث سارا پیلن نے ریپبلکن پارٹی کے سنہ 2016 کے انتخابات کے… Continue 23reading امر یکی ریا ست الاسکا کی سابق گورنر سارا پیلن کے شوہر حادثے میں زخمی

دہشت گردی کی ازسر نو تعریف ضروری ہے،ترک صدر

datetime 15  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کی ازسر نو تعریف ضروری ہے،ترک صدر

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ازسر نو تعریف کرنا ضروری ہے تاکہ اس میں ان کو بھی شامل کیا جاسکے جو ایسی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایک بندوق بردار یا بم رکھنے والے دہشت گرد… Continue 23reading دہشت گردی کی ازسر نو تعریف ضروری ہے،ترک صدر

اوباما نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا ہے ، سعودی شہزادہ

datetime 15  مارچ‬‮  2016

اوباما نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا ہے ، سعودی شہزادہ

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے امریکی صدر کے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوباما نے ہمیں شدید مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے ، امریکی صدر براک اوباما نے دی ایٹلانٹک جریدے کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سعودی… Continue 23reading اوباما نے ہمیں مشکل میں ڈال دیا ہے ، سعودی شہزادہ

بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس

datetime 15  مارچ‬‮  2016

بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس

کر ا چی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک د ولہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا۔ شادی کے منڈپ پر اس نے ورمالا دے ماری،بارات واپس لوٹ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فیروزہ آباد کے علاقےنیشنل ہائی وےکے قریب ایک نجی… Continue 23reading بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس

سعودی عرب کا حزب اللہ کے ہمدرد مقیموں کو بے دخل کرنے کااعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کا حزب اللہ کے ہمدرد مقیموں کو بے دخل کرنے کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت داخلہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ حزب اللہ کی ملیشیاو ¿ں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ہر مقیم کی بے دخلی عمل میں لانے پر کام کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان نے بیان میں کہا کہ مملکت حزب اللہ کی ملیشیاو ¿ں… Continue 23reading سعودی عرب کا حزب اللہ کے ہمدرد مقیموں کو بے دخل کرنے کااعلان

اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں،اہل تشیع کے دفاع کےلئے کہیں بھی جا سکتے ہیں،ایران

datetime 14  مارچ‬‮  2016

اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں،اہل تشیع کے دفاع کےلئے کہیں بھی جا سکتے ہیں،ایران

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے اصلاح پسند صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اہل تشیع کو جہاں کہیں بھی دہشت گردوں سے خطرہ ہوا تو ایران ان کے دفاع کو ضروری پہنچے گا۔ایران اہل تشیع کے دفاع کے لیے کسی بھی مقام پر مداخلت کر سکتا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات ایک ایسے… Continue 23reading اہل بیت کے مزارات سرخ لکیر ہیں،اہل تشیع کے دفاع کےلئے کہیں بھی جا سکتے ہیں،ایران

جو کرنا ہے کرلو!اسدالدین اویسی نے ہندوانتہاپسندوں کو کھلا چیلنج دیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

جو کرنا ہے کرلو!اسدالدین اویسی نے ہندوانتہاپسندوں کو کھلا چیلنج دیدیا

مہاراشٹر(نیوزڈیسک)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے بھارتی شدت پسند تنظیم ”آر ایس ایس“ کی جانب سے اسکولوں میں بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے گلے پر بھی چھری رکھ کر یہ نعرہ لگوائے تو نہیں لگاو¿ں گا۔بھارت پارلیمنٹ میں… Continue 23reading جو کرنا ہے کرلو!اسدالدین اویسی نے ہندوانتہاپسندوں کو کھلا چیلنج دیدیا

ترک فوجی شامی سرزمین پر موجود ہیں، روس کا دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ترک فوجی شامی سرزمین پر موجود ہیں، روس کا دعویٰ

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے پاس ترک فوج کے شامی علاقے میں موجود ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق سرگئی لاروف نے ایک بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر ترکی اپنے اقدامات کے ذریعے خاموشی… Continue 23reading ترک فوجی شامی سرزمین پر موجود ہیں، روس کا دعویٰ

امریکامیں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

امریکامیں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی

ٹیکساس (نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ساو ¿تھ بائی ساو ¿تھ ویسٹ فیسٹیول کے منتظمین نے امریکی خاتون اولمپیئن ابتہاج محمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمشیر زنی کی مسلمان خاتون کھلاڑی ہفتے کے روز موسیقی اور فلم سے متعلق اس ایونٹ میں اپنا شناختی… Continue 23reading امریکامیں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی