جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چائنہ نے اہم ملک میں پورا جزیرہ ہی خرید لیا ، کیا کرنے جارہا ہے ؟

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے کیپٹل انوسٹمنٹ گروپ نے آسٹریلیا میں ایک بڑا جزیرہ خرید لیا ہے ، یہ جزیرہ کوئنز لینڈ میں گریٹ بیریئر ریف کے مرکز میں واقع ہے ، چینی کمپنی نے یہ جزیرہ 19.21ملین امریکی ڈالر میں خریدا ہے ،جزیرے کے مالک کریج راس نے اپریل میں اس جزیرے کو فروخت کے لئے پیش کیا تھا ، جزیرے میں 12ایکڑ زمین بھی شامل ہے جبکہ اس میں 188کمروں پر مشتمل تفریح گاہ بھی موجود ہے۔جزیرے کے سابق مالک کریج راس کا کہنا ہے یہ جزیرہ اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے حیران کن ہے ، نئے خریدار کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہو ں ، جزیرے میں ترقیاتی کاموں کےلئے بڑی گنجائش موجود ہے جبکہ اس کی تفریح گاہ کو ترقی دیکر 1300کمرے تعمیر کئے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…